Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,212
3,477
1,313
Dubai

یہ بولتے ھوئے لمحے یہ ڈولتی ھوئی شام
ترے جمال کے صدقے، ترے وصال کے نام
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,212
3,477
1,313
Dubai

جو یہاں سے کہیں نہ جاتا تھا
وہ یہاں سے چلا گیا ھے کہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اس کے لہجے میں برف تھی لیکن
چھو کے دیکھا تو ہاتھ جلنے لگے..
 
  • Like
Reactions: Kavi

alone-1

Newbie
Aug 30, 2018
101
3
18
موضوع محفل عشق محبت وفا بے وفائی ہر سو،،
ادھر ہم فقط پتھر کھاتے چلے جاتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,212
3,477
1,313
Dubai

سراپا عشق ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے
جدھر جاتے ہیں یہ بادل ادھر جاؤں تو بہتر ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,212
3,477
1,313
Dubai
Wo Jo Chala Gaya To Faraz Mere Pass,......
Is Veeran Zindagi Mein Bacha Kuch bhi Nahi

جو نہ مِل سکے وہی بے وفا، یہ بڑی عجیب سی بات ھے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر، وہی آج تک میرے ساتھ ھے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
کس طرح سےممکن تھا کہ ایک ہی شاخ پہ کھلتے
میں کہ ہِجر کا لمحہ ، تو کہ وصال کا موسم
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,212
3,477
1,313
Dubai

اُس نے آہستہ سے جب پُکارا مجھے
جُھک کے تکنے لگا ہر ستارہ مجھے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
جو نہ مِل سکے وہی بے وفا، یہ بڑی عجیب سی بات ھے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر، وہی آج تک میرے ساتھھے
‏ﺗﻢ ﭘﮭﺮ ﻧﺎ ﺁﺳﮑﻮ ﮔﮯ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﺗﻮ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮭﮯ
ﺗﻢ ﺩﻭﺭ ﺟﺎ ﮐﮯ ﺑﺲ ﮔﺌﮯ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﺎ ﭘِﮭﺮﺍ
.
ﻣﺠﯿﺪ ﺍﻣﺠﺪ
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,212
3,477
1,313
Dubai

چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں

 
  • Like
Reactions: AliShah120

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لئے ہیں
 
  • Like
Reactions: AliShah120
Top