Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﺷﺎﻡ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﯽ..!!
ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ ﺣﺼﮧ ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮگوں کا..!!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,196
3,477
1,313
Dubai

خاموش سا شہر اور گفتگو کی آرزو
ہم کس سے کریں بات، کوئی بولتا نہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
خدا کرے ___!!!
تا عمر تجھے میری کمی رہے
خدا کرے ___!!
تیری عمر بہت دراز ہو !!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,196
3,477
1,313
Dubai

ہزاروں ڈگریاں لے کرعلم پر دسترس پا کر
چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاو تو جاہل ہو
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ کائنات بھی حرکت___ پزیر ھے لیکن
تمہارے گرد زیادہ _____ گھماؤ میرا ھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,196
3,477
1,313
Dubai

جو اعلٰی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کر ملتے ہیں
صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں نے لمحوں میں صدیوں کی اذیت پائی،،
اپنے احساس کو رشتوں کے حوالے کر کے..!!
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آنکھیں بھی دھڑکنوں کی زباں بولنےلگیں!

اوجھل ہوا وہ شخص تو ___کہرام مچ گیا!!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,196
3,477
1,313
Dubai

تیری پلکوں پہ اُترتی ہوئی صبحوں کے لئے
توڑ ڈالی ہیں ستاروں کی طنابیں میں نے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
شکستہ مقبروں میں ٹوٹتی راتوں کو اک لڑکی
لیۓ ہاتھوں میں کچھ پربت
کچھ گنگناتی ہے
کہا کرتے ہیں چرواہے
کہ جب رکتے ہیں گیت اس کے
تو اک تازہ لحد سے چیخ کی آواز آتی ہے =((
 
  • Like
Reactions: Spirit

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,196
3,477
1,313
Dubai

فقط اتنا کہا تھا نا مجھے تم سے محبت ہے
!ہماری جان لوگے کیا ذرا سی بات کے پیچھے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
محسوس کرو گے تو گزر جاؤ گے جاں سے
وہ حال ہے اندر سے کہ باہر ہے بیاں سے ...!
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,196
3,477
1,313
Dubai

یوں تصور میں برستی ہیں پرانی یادیں
جیسے برسات میں رم جھم کا سماں ہوتا ھے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم
دونوں ہی کو امجدؔ ہم نے بچتے دیکھا کم!!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,196
3,477
1,313
Dubai

میں دوستوں سے تھکا، دشمنوں میں جا بیٹھا
دُکھی تھے وہ بھی، سو میں اپنے دکھ بھلا بیٹھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
حاصلِ عمر ، یہی چند ادھورے خاکے
کوئی تصویر ، مکمل نہیں ہونے پائی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,196
3,477
1,313
Dubai

ایک فراز تمہی تنہا ہو جو اب تک دکھ کے رسیا ہو
ورنہ اکثر دل والوں نے درد کا رستہ چھوڑ دیا ہے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پلکوں پہ جم رہی ھے غم زندگی کی اوس
بانہوں میں سو رہے ہیں سہاروں کے قافلے
 

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
نہ میں اندر وید کتاباں
نہ وچ بھنگاں، نہ شراباں
نہ وچ رِنداں مست خراباں
نہ وچ جاگن، نہ وِچ سون
بلھیا کیہ جاناں میں کون
Na main momin vich maseetaaan..
naa main vich kufr diyaan reetaaaan
naaa main pakaaaan vich paleetaaan
na mai moosa ...naaa firon.....
ki janaaaan main kooooooooon....!
 
Top