Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai


اس دھوپ کےجنگل میں اَناکاہےعجب رُخ
صحرا کے مُسافر کو شجر ڈھونڈ رہا ہے
 
  • Like
Reactions: Spirit

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تیرے بغیر لگتا ہے گویا یہ زندگی
تنقید کر رہی ہے مری خواہشات پر

پھر اس نے مری خو میں مجھے قید کر دیا
اک خواب سا لپیٹ دیا میری ذات پر
 
  • Like
Reactions: AliShah120

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai

میں فضا میں اُڑتا اُڑتا تیرے پاس پہنچ جاوں
اے کاش لا کے دے دے کوئی مجھ کو پر ہوا کے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai

آج پھر قتل کے اِلزام سے بچنے کے لیئے
رو رھے ہیں مجھے سُولی پہ چڑھانے والے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai

نیند میں بھی گرتے ہیں آنکھوں سے آنسو
وہ خواب میں بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیتا ھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Zara c bat per mohsin bhigo lety ho ankhen tum
Suno esa nhi krty zamana bech khaye ga
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai

آج بھی عادتوں میں شامل ہے
تیری گلی سے ہوتے ہوئے گھر جانا
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
میں پہر کی تپتی ہواؤں سے، کڑی دھوپ میں کھڑی بے خبر
سرِ راہ گزر تیری منتظر، میری بے بسی بھی عجیب ہے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
عصائے مرگ تھامے زندگانی...!!!!
میری سانسوں کا ریوڑ ہانکتی ہے
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
سو بار اس نے مجھ سے بچھڑنے کی بات کی
وہ مجھ سے کب ملا ہے? , میں یہ سوچ رہا ہوں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
شکر کرو درد لکھتے ہیں درد دیتے نہیں

ورنہ کاغذ پر لفظوں کے جنازے اٹھتے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai
ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے
یہ خوف ہجر ہے، شوقِ وصال تھوڑی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آ کے وابستہ ہیں اُس حسن کی یادیں تجھ سے
جس نـــــــــے اِس دل کو پری خانہ بنا رکھا ھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai
تیرے گمان کی اڑا دیں دهجیاں میں نے
!تجھے لگا تھا کہ میں تجھے بُھلا نہیں سکتا
 
Top