Aaj Ka Intikhaab............!!

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,909
1,917
513
سچ کو کاغذ پر اترنے میں ہو خطرہ شاید
میری سوچی ہوئی ہر بات، زبانی لے جا
 

Siyaah_Posh

Active Member
Jul 16, 2018
316
186
93
‏بھیگتے جارہے ہیں کیوں موسم
بےیقینی کی تیز بارش میں
کیوں دریچے اداس رہتے ہیں
دوریاں کیوں ہیں خواب و خواہش میں
روز کہتا ہوں آج پوچھوں گا
حوصلہ ساتھ ہی نہیں دیتا
عکس سے ہو مکالمہ کیسے
آئینہ ساتھ ہی نہیں دیتا____

امجد اسلام امجد
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,909
1,917
513
پہلے بنتے ہیں موت کا باعث
لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,909
1,917
513
میرے لہجے نے تجھے خوب اذیت دی تھی
تیری باتوں سے مرا دل بھی تو بھر آیا تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,909
1,917
513

وہم، گمان سے آگے تو ہو نہیں سکتا
نظر، خیال سے آگے تو جا نہیں سکتی
دلوں کے رمز فقط اہلِ درد جانتے ہیں
تری سمجھ میں میری بات آ نہیں سکتی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,909
1,917
513
آج بھی عہد گذشتہ کی سنہری یادیں
گاہے گاہے میری پلکوں کو بھگو جاتی ہیں
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,897
979
1,213
Raaton ko jaagte hain, isee vaaste ki khwaab
Dekhegaa band aankhein to phir laut jaayegaa
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,897
979
1,213
tuu kis Khayaal meiN hai maNzilon ke shaidaaii?
unheiN bhii dekh jinheN raaste meiN niiNd aayii
 

Angela

اجتناب
TM Star
Apr 29, 2019
2,214
2,343
213
~Dasht e Tanhaayi~
Ji merey hi alfaaz hein....be'had shukriya :)
Ahaaan..khush rahiye..
سب نے زبردست شاعری شئیر کی ہے۔

ایک شعر عرض ہے

کر کر کے منتیں تیری عادت بگاڑ دی
دانستہ ہم نے تجھے ستمگر بنا دیا
sachiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii :joy
aap itni minnatain naa kiya krain :joy


دوست احباب سے لینے نہ سہارے جانا
دل جو گھبرائے سمندر کے کنارے جانا
hmmmm ...Agreeeeeeee :(


کوئی نیکی تھی جو بچاکر ہمیں لے آئی ورنہ
ہم بھی محبت کے کِسی صحرا میں مارے جاتے
گر ڈوبنے والے سُنا پاتے نزع کی وحشت
لوگ کیا پھر بھی یوں سمندر کے کنارے جاتے؟
kis ki lines?????????????????????????
kiya aap ko nai lgta is main Taqtee ki bey-shumaar ghaltiyan hain..:)
hr misrey ki behar bhi same nai :)
 

Angela

اجتناب
TM Star
Apr 29, 2019
2,214
2,343
213
~Dasht e Tanhaayi~

سبھی ہیں اپنے مگر آجنبی سے لگتے ہیں
یہ زندگی ہے کہ ہوٹل میں شب گزاری ہے
sraaye hai......:(
ﮨﻢ ﺳﮯ ﺗﮩﺬﯾﺐ ﮐﺎ ﺩﺍﻣﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﺟﺎﺗﺎ
ﺩﺷﺖِ ﻭﺣﺸﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﺩﺍﺏ ﻟﯿﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
yeaahhhhhhhhhhhhhhhhh
 

Angela

اجتناب
TM Star
Apr 29, 2019
2,214
2,343
213
~Dasht e Tanhaayi~
سچ کو کاغذ پر اترنے میں ہو خطرہ شاید
میری سوچی ہوئی ہر بات، زبانی لے جا
‏بھیگتے جارہے ہیں کیوں موسم
بےیقینی کی تیز بارش میں
کیوں دریچے اداس رہتے ہیں
دوریاں کیوں ہیں خواب و خواہش میں
روز کہتا ہوں آج پوچھوں گا
حوصلہ ساتھ ہی نہیں دیتا
عکس سے ہو مکالمہ کیسے
آئینہ ساتھ ہی نہیں دیتا____

امجد اسلام امجد
fvrt one :( :( :( :(
Ayina saath hi nahi deta :(
پہلے بنتے ہیں موت کا باعث
لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں
tou aur kiyaaaa:(
Ahmad Nadeem Qasmi ney kaha tha..
Umr bhar sung-zani krtey rahey ahl e watn
yeh alug bt k dafnaayen gey a'azaaz k saath:(


وہم، گمان سے آگے تو ہو نہیں سکتا
نظر، خیال سے آگے تو جا نہیں سکتی
دلوں کے رمز فقط اہلِ درد جانتے ہیں
تری سمجھ میں میری بات آ نہیں سکتی
nice one....
آج بھی عہد گذشتہ کی سنہری یادیں
گاہے گاہے میری پلکوں کو بھگو جاتی ہیں
:(
Raaton ko jaagte hain, isee vaaste ki khwaab
Dekhegaa band aankhein to phir laut jaayegaa
Oh....
tuu kis Khayaal meiN hai maNzilon ke shaidaaii?
unheiN bhii dekh jinheN raaste meiN niiNd aayii
Ahaaaan...
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Angela

اجتناب
TM Star
Apr 29, 2019
2,214
2,343
213
~Dasht e Tanhaayi~
کس کس کا منہ بند کرو گے کس کس کو سمجھاؤ گے
دل کی بات زباں پر لا کے دیکھو تم پچھتاؤ گے

آج یہ جن دیواروں کو تم اونچا کرتے جاتے ہو
کل کو ان دیواروں میں خود گھٹ گھٹ کے مر جاؤ گے

ماضی کے ہر ایک ورق پر سپنوں کی گلکاری ہے
ہم سے ناطہ توڑنے والو کتنے نقش مٹاؤ گے

ہاتھ چھڑا کے چل تو دیے ہو لیکن اتنا یاد رکھو
آگے ایسے موڑ ملیں گے سائے سے ڈر جاؤ گے

تم کو آدم زاد سمجھ کے ہم نے ہاتھ بڑھایا تھا
کس کو خبر تھی چھوتے ہی تم پتھر کے ہو جاؤ گے

دل سا مسکن چھوڑ کے جانا اتنا بھی آسان نہیں
صبح کو رستہ بھول گئے تو شام کو واپس آؤ گے


 
  • Like
Reactions: ujalaa
Top
Forgot your password?