ریزہ ریزہ سپنوں والے ٹوٹے چہرے آدھے لوگﺍﺗﻨﯽ ﺗﺎﺧﯿﺮ ﮐﯽ ﭘﻠﭩﻨﮯ ﻣﯿﮟ
ﭼﺎﺑﯿﺎﮞ ﺑﮯ ﺍﺛﺮ ﮨﯿﮟ ﺗﺎﻟﻮﮞ ﭘﺮ
مرشد ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎﺀ
wahhhh bht khoob welcome back sisoدنیا نے گھول دیں میرے لہجے میں تلخیاں
میں گفتگو کا شوق بھی پورا نہ کرسکا
لہجے کی تلخیاں میں نے____دیکھیدنیا نے گھول دیں میرے لہجے میں تلخیاں
میں گفتگو کا شوق بھی پورا نہ کرسکا
Always be happy Ujala Dearwahhhh bht khoob welcome back siso
غم سے منسوب کروں درد کا رشتہ دے دوںیہ کہہ کر زندگی نے میرے حوصلے بڑھائے ہیں....؟
۔
غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں.......!
۔لہجے کی تلخیاں میں نے____دیکھی
ہیں عمر بھر…
شاخیں میرے خلوص کی__سوکھی
نہ آج تک……!!!
تلخیاں اس میں بہت کچھ ہیں مزا کچھ بھی نہیںلہجے کی تلخیاں میں نے____دیکھی
ہیں عمر بھر…
شاخیں میرے خلوص کی__سوکھی
نہ آج تک……!!!
ہم نے تو کس کر باندھا تھا کچا دھاگہ ٹوٹ گیا
پکی مٹی کا تھا لیکن تھا تو پُتلا ، ٹوٹ گیا
اِک عمر گزار آئے تو محسوس ہُوا ہے
اس طرح تو جینے کا اِرادہ ہی نہیں تھا
Jysy saahil se chura lyti hyn lehryn daaman
Kitna saada hy tera mujhsy gurezaan hona
Kahani me zara tarmeem kr loکہانی میں کوئی ردوبدل کرو
میرا تم سے بچھڑنا بنتا ہی نہیں ہے
waah kiya baat haiKahani me zara tarmeem kr lo
Mera marna abhi banta nhi hy