Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,216 3,477 1,313 Dubai Sep 9, 2018 #21,361 مجھے کِس جرم کی سزا ملی کہ میری روح تک ھے تھکی ھوئی میں اپنی جگہ سے ہِلا نہیں میری سانس پھر بھی اُکھڑ گئی
مجھے کِس جرم کی سزا ملی کہ میری روح تک ھے تھکی ھوئی میں اپنی جگہ سے ہِلا نہیں میری سانس پھر بھی اُکھڑ گئی
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Sep 9, 2018 #21,362 بُھولنے کے کڑے سفر میں بھی میں تجھے یاد کرتا جاؤں گا
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Sep 9, 2018 #21,363 بزم احباب میں ۔۔۔۔۔ حاصل نہ ہوا چین مجھے مطمئن دل ہے بہت ، جب سے الگ بیٹھا ہوں !!
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Sep 9, 2018 #21,364 Kavi said: چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں Click to expand... بہت خوب Reactions: Kavi
Kavi said: چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں Click to expand... بہت خوب
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Sep 9, 2018 #21,365 میں بہت سوچ کے بچھڑا تھا محرم میں حسیب میں نے اس شخص کو رونے کی سہولت دی تھی Reactions: Kavi
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Sep 9, 2018 #21,366 یہ لوگ فرشتے ہیں، خدا ہیں، کیا ہیں؟ ؟ ان کے معیار پر کیوں، خود کو اتارا جائے !! Reactions: Kavi and Fantasy
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Sep 9, 2018 #21,367 Fantasy said: میں بہت سوچ کے بچھڑا تھا محرم میں حسیب میں نے اس شخص کو رونے کی سہولت دی تھی Click to expand... واہ۔ زبردست۔ سلامت رہیں Reactions: Fantasy
Fantasy said: میں بہت سوچ کے بچھڑا تھا محرم میں حسیب میں نے اس شخص کو رونے کی سہولت دی تھی Click to expand... واہ۔ زبردست۔ سلامت رہیں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Sep 9, 2018 #21,368 Ye shehr talismat hy kuch keh nhi skty Pehlu me khra shakhs farishta hy k iblees
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Sep 9, 2018 #21,369 تھوڑابھی نھیں اچھاخاصا کر کے کیا ملا تجھے اتنا تماشہ کر کے....
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Sep 9, 2018 #21,370 Dill ki sari shokhi aik muhabbat tak thi Rang jawani k b hum per pheky aaye
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Sep 9, 2018 #21,371 یہ ہے مے کدہ یہاں رند ہیں یہاں سب کا ساقی امام ہے یہ حرم نہیں ہے اے شیخ جی یہاں پارسائی حرام ہے جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں یہاں اہل ظرف کا کام ہے کوئی مست ہے کوئی تشنہ لب تو کسی کے ہاتھ میں جام ہے مگر اس پہ کوئی کرے بھی کیا یہ تو میکدے کا نظام ہے یہ جناب شیخ کا فلسفہ ہے عجیب سارے جہان سے جو وہاں پیو تو حلال ہے جو یہاں پیو تو حرام ہے اسی کائنات میں اے جگرؔ کوئی انقلاب اٹھے گا پھر کہ بلند ہو کے بھی آدمی ابھی خواہشوں کا غلام ہے جگر مراد آبادی
یہ ہے مے کدہ یہاں رند ہیں یہاں سب کا ساقی امام ہے یہ حرم نہیں ہے اے شیخ جی یہاں پارسائی حرام ہے جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں یہاں اہل ظرف کا کام ہے کوئی مست ہے کوئی تشنہ لب تو کسی کے ہاتھ میں جام ہے مگر اس پہ کوئی کرے بھی کیا یہ تو میکدے کا نظام ہے یہ جناب شیخ کا فلسفہ ہے عجیب سارے جہان سے جو وہاں پیو تو حلال ہے جو یہاں پیو تو حرام ہے اسی کائنات میں اے جگرؔ کوئی انقلاب اٹھے گا پھر کہ بلند ہو کے بھی آدمی ابھی خواہشوں کا غلام ہے جگر مراد آبادی
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,216 3,477 1,313 Dubai Sep 9, 2018 #21,372 عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ھے تم کو اپنی مثال دیتا ھوں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Sep 9, 2018 #21,373 Wo tera onchi haweli k qafas me rehna Yad aye to parindun ko riha karta hun
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Sep 9, 2018 #21,374 بھیگی ہوئی اک شام کی دہلیز پہ بیٹھے ہم دل کے سلگنے کا سبب سوچ رھے ہیں Reactions: Fantasy
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Sep 9, 2018 #21,375 Barish hui to ghr k darechy se lag k hum Chup chap sogwar usy sochty rhy
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,216 3,477 1,313 Dubai Sep 9, 2018 #21,376 نہ میں اندر وید کتاباں نہ وچ بھنگاں، نہ شراباں نہ وچ رِنداں مست خراباں نہ وچ جاگن، نہ وِچ سون بلھیا کیہ جاناں میں کون Reactions: Spirit
نہ میں اندر وید کتاباں نہ وچ بھنگاں، نہ شراباں نہ وچ رِنداں مست خراباں نہ وچ جاگن، نہ وِچ سون بلھیا کیہ جاناں میں کون
Siyaah_Posh Senior Member Jul 16, 2018 561 455 763 پنجاب ،پاکستان Sep 9, 2018 #21,377 ہِجر کی رُت عذاب ہے محسن عادتیں سب بدل گئیں اُس کی,,,! محسن نقوی
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,216 3,477 1,313 Dubai Sep 9, 2018 #21,378 تم سے نہ کٹ سکے گا اندھیروں کا یہ سفر اب شام ھو رہی ھے، میرا ہاتھ تھام لو
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Sep 9, 2018 #21,379 Aik tanhai doosri chaye Shayiri teesri saheli hy
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,216 3,477 1,313 Dubai Sep 9, 2018 #21,380 گرمئی حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں
گرمئی حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں